لاہو ررنگ روڈ حادثہ میں مبینہ پولیس افسر کا بیٹا ملوث، موقع سے فرار ہونے میں کامیاب، مقدمہ درج

 


پاکستان میں سوشل میڈیا پر لاہور رنگ روڈ کی ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں سفید رنگ کی ایک لینڈ کروزر کا ڈرائیور خطرناک انداز سے گاڑی چلا رہا ہے جو بے قابو ہو کر ساتھ گزرنے والی سیاہ رنگ کی ایک ہنڈا سوک کار سے ٹکرا جاتی ہے۔

مقامی ویب سائٹ ’’ پاکستان 24 کے مطابق سوشل میڈیا صارفین کے مطابق اس لینڈ کروزر کو مبینہ طور پر پولیس کے ایک انسپلٹر کا بیٹا چلا رہا تھا-لاہور کے تھانہ کاہنہ میں درج کیے گئے مقدمے سے بھی اس شبے کو تقویت ملتی ہے کہ لینڈ کروزر کا ڈرائیور کسی بااثر شخص کو بیٹا ہے۔


Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.